پیش جامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کی حفاظت کے لیے آگے کی طرف باندھ لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جو کام کے وقت لباس کی حفاظت کے لیے آگے کی طرف باندھ لیتے ہیں۔